• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنےو الی بین الاقوامی پروازوں، چارٹرڈ اور نجی پروازوں کے مسافروں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا، جس میں کیٹگری سی ممالک سے پاکستانیوں کو 31اگست تک واپس آنے اجازت دے دی۔اس حوالے سے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے متعلقہ حکام کو مراسلہ جاری کیا ہے ، جس میں پاکستان آنے سےقبل مسافروں کیلئے72گھنٹےپہلے کا منفی پی سی آرٹیسٹ لازمی قرار دیا۔

تازہ ترین