• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 70پیسے کے اضافے سے 160.50 روپے سے بڑھ کر 161.20 روپے اور قیمت فروخت 80پیسے کے اضافے سے 160.40 روپے سے بڑھ کر 161.20 روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین