• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 500روپے فی تولہ کی کمی ہو گئی،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12ڈالر فی اونس کی کمی سے 1808 ڈالر سے کم ہو کر 1796 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

تازہ ترین