• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل پراسیکیوٹرجنرل کےا متحانات ملتوی

لاہور(خصوصی نمائندہ،خصوصی رپورٹر)پنجاب پبلک سروس کمیشن کا طے شدہ امتحان برائے تقرری ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل 30جولائی تا یکم اگست بعض انتظامی وجوہات کی بنیاد پر تا حکم ثانی ملتوی کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین