• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) پانچ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تفصیل کے مطابق مخدوم رشید پولیس نے ملزم قاسم سے بندوق،بستی ملوک پولیس نے ملزم وقاص سے پسٹل تین گولیاں، ملزم ایمر سے پسٹل پانچ گولیاں، ملزم خضر حیات سے پسٹل تین گولیاں، ملزم شاہد سے پسٹل چارگولیاں برآمد کرلی،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
تازہ ترین