• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک دن میں سب سے زیادہ کورونا ویکسین لگانے کا ریکارڈ قائم، اسد عمر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی،اصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا کہ منگل کو 7لاکھ 78ہزار افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی ہیں۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 5لاکھ 61ہزار افراد کو پہلی خوراک دی گئی جو کہ ایک روز میں ویکسی نیشن کاریکارڈ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان شاءاللہ ایک دن میں کورونا ویکسین کے 10 لاکھ ٹیکےلگانے کا ہدف بھی عبور کرینگے ۔

تازہ ترین