• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: بارہویں جماعت کا آج شہریات کا پرچہ ہوگا

کراچی میں جاری امتحانات میں آج بارہویں جماعت کا  شہریات، عمرانیات، شماریات اور نرسنگ کا پرچہ ہوگا۔

انٹر بورڈ کے مقررہ 210 امتحانی مراکز کے اطراف فوٹو اسٹیٹ مشینیں بند رہیں گی۔

طلبہ پر موبائل فون لانے پر پابندی اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔

تازہ ترین