• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عباسی اسپتال، پولیس اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے محکمہ داخلہ کو خط

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ نے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجر زکو ایک خط کے ذریعے آگاہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عباسی اسپتال میں ینگ ڈاکڑزکی جانب سے کووڈسے متعلق سرگرمیوں میں رکاوٹ ،دخل اندازی اور متاثر کر نے کی کوشش کی جارہی ہیں ،اس تناظر میں ترجیحی بنیادوں پر عباسی اسپتال کے اندر اور اطراف پولیس اور رینجرز کو فوری تعینات کیا جائے ۔

تازہ ترین