• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علماء حضرت عثمانؓ کے دور خلافت پر خصوصی روشنی ڈالیں، عبدالرحمٰن سلفی

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) جما عت غرباء اہلحدیث و رئیس جامعہ ستاریہ الاسلامیہ مولانا عبدالرحمٰن سلفی نے کہا ہے کہ علماء کرام وخطیب اپنے خطبات میں خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمانؓ کی شہادت ، دورخلافت، اور اسلام کی سربلندی کے لیے اپنی دولت کو وقف کرنے پر خصوصی روشنی ڈالیں ۔

تازہ ترین