کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اسپیشل بینکنگ عدالت نے پراپرٹی کے جعلی کاغذات کے عوض نجی بینک سے قرضہ لینے کے مقدمہ میں مجرم سید انیس حسن کو مجموعی طور پر 13برس قید کی سزا سنا دی، عدالت نے دو کروڑ بیالیس لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
امیگریشن کے خلاف سخت اقدامات کرنے والے امریکی صدر ٹرمپ مذکورہ پروگرام کے سبب تنقید کی زد میں رہے ہیں۔
جب ملزمہ کی پولیس ریکارڈ کی تصویر سامنے آئی تو سوشل میڈیا پر لوگوں نے اس پر دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے شروع کر دیے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ترجیح سیاسی انتقام ہے، دہشت گردی کا خاتمہ نہیں۔
مصروف ترین علاقے سن سیٹ ڈسٹرکٹ میں شیر دیکھا گیا جو کہ کئی گھنٹوں سے خود کو پکڑے جانے سے بچاتا رہا۔
کیوبا کے سرکاری میڈیا کے مطابق نظام کے درہم برہم ہونے کی وجہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں
امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ ہم کہتے ہیں سود 3 فیصد کر دیں، حکومت کہتی ہے اسٹیٹ بینک خود مختار ہے، حالانکہ وہاں تقرریاں حکومت ہی کرتی ہے۔
سرجن کا کہنا ہے کہ خاتون نے اتنی بڑی تعداد میں اشیاء کیسے نگلیں؟ یہ اب بھی واضح نہیں۔
توصیف احمد نے کہا ہے کہ جب کھلاڑی اچھا نہیں کر رہا ہو اور آپ فیور کریں تو یہ بڑا ظلم ہے۔
ایرانی وزارتِ داخلہ کے ترجمان علی زینی وند نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی قیمتیں عوام کے لیے باعثِ تشویش ہیں۔
برطانوی ماہرِ طبیعیات جم الخلیلی نے بتایا ہے کہ ماضی کی جانب سفر کرنا ریاضیاتی طور پر بعض مخصوص حالات میں ممکن ہے۔
سلامتی کونسل نے بین الاقوامی قانون کے تحت سعودی عرب کےحقِ دفاع کی توثیق کی۔
امریکی میڈیا کے مطابق لیکوڈ پارٹی نے فلائی اینڈ ووٹ مہم کے خلاف الیکشن کمیٹی سےرجوع کر لیا۔
واقعہ 15 ستمبر کو پیش آیا تھا جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔
اس قانون کے تحت امریکی صدر کو پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک پر 100 فیصد تک محصولات عائد کرنے کا اختیار ہو گا۔
کسٹمز کے ترجمان کے مطابق مسافر نگرانی دیکھ کر واش روم چلا گیا اور 20 منٹ بعد واپس آیا تو اس کے قبضے سے شراب کی 2 بوتلیں برآمد ہوئیں۔
اقوام متحدہ نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف کوششوں میں پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔