• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر 12ستمبر کو ہونگے

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ )الیکشن کمیشن کے جاری کر دہ الیکشن پروگرام کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر 12ستمبر کو منعقد ہونگے الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے کہا گیا کہ وہ7اگست تک اپنے نامزد امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیں ۔اس ضمن میں پارٹی سربراہ خودیاسربراہ کی جانب سے مقرر کردہ کو ئی مجاز نمائندہ ٹکٹ جاری کر سکتا ہے ۔

تازہ ترین