• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

(ڈمی) شیخ رشید مہمان، انجکشن سے ڈرنے والے شخص کی بھی”خبرناک“ آمد

کراچی (جنگ نیوز) طنز و مزاح سے بھر پور ”جیونیوز“ کے پروگرام ”خبرناک“ میں جمعہ کو (ڈمی) شیخ رشید مہمان ہوں گے۔ شو کے دوران شیخ صاحب نے نواز لیگ کو خصوصی پیغام بھی دیا۔ شیخ صاحب نے پروگرام کے دوران پھر پیش گوئی کی کہ آنے والے پانچ سال بھی کپتان کے ہیں۔ ”انجکشن“ سے ڈرنے والے شخص کی بھی ”خبرناک“ آمد ہوگی۔ علی میر کی میزبانی میں ”خبرناک“ رات 11بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔

تازہ ترین