• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائمنڈ گروپ کا پورٹ قاسم میں سرمایہ کاری کا اعلان

کراچی (جنگ نیوز )ڈائمنڈ گروپ آف انڈسٹریز ملک میں فوم بنانے کا ایک قابل ذکر ادارہ ہے جس کا پاکستانی معیشت میں ایک اہم کر دار ہے ۔ کراچی پورٹ قاسم میں بڑھتے ہوئے مارکیٹ شیئر کو برقرار رکھنے کے لئے گروپ نے ایک بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے جس میں اسٹیٹ آف آرٹ فوم اور اسپرنگ میٹرس تیار کرنے کی سہولت دستیاب ہو گی۔مذکورہ پلانٹ کراچی کے پورٹ قاسم میں قائم کیا گیا ہے۔ جس میں یومیہ 1500؍یونٹ پیداوار کی گنجائش ہو گی۔

تازہ ترین