شاہ رخ دولت میں بڑی کمی کے باوجود بھارت کے امیر ترین اداکار
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی ہونے کے باوجود وہ اب بھی بھارت کے امیر ترین اداکار ہیں۔ ہورون انڈیا کی دولت مندوں کی فہرست برائے 2026 کے مطابق ان کی مجموعی مالیت گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 2490 کروڑ روپے کم ہو کر اب 10,000 کروڑ روپے رہ گئی ہے۔