سکھر پولیس نے کچے کے علاقے گدپور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کر کے 3 مغویوں کو بازیاب کرا لیا۔
ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق بازیاب مغویوں کو 7جولائی کو بائجی تھانے کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا۔
پولیس کی کارروائی کے دوران ایک ڈاکو کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔