• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایچ ایم حنیف فاران کلب کے صدر منتخب کرلئے گئے فارا ن کلب کی مجلس عاملہ کا اجلاس شعاع النبی ایڈوکیٹ کی صدارت میں منعقد ہواجس میں اراکین عاملہ کے علاوہ سینئراراکین نے شرکت کی اجلاس میں سابق صدر مرحوم غیوراحمد ہاشمی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاگیا اوران کے دعائے مغفرت کی گئی۔

تازہ ترین