• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتظار قتل کیس، وکلا کی جانب سےحتمی دلائل

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں نوجوان انتظار کے قتل کیس کی سماعت ہوئی،وکلا کی جانب سے حتمی دلائل دئیے گئے، آئندہ سماعت پر بھی دلائل جاری رہیں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید