• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ کالج برائے خواتین اسلام پورہ میں شجرکاری مہم کاافتتاح

لاہور( وقائع نگار خصوصی)گورنمنٹ کالج برائے خواتین اسلام پورہ میں شجر کاری مہم کے حوالے سے تقریب ہوئی ،ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ طارق حمید بھٹی اور ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈاکٹر ضیا الرحمٰن نے پودے لگائے،ایڈیشنل سیکرٹری نےکالج پرنسل ڈاکٹر نگہت اعجاز کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہاانکا کالج کا شمار بہترین کالجوں میں ہوتا ہے، اس موقع پر فن پاروں کی نمائش بھی کی گئی۔
تازہ ترین