• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس وحدت مسلمین آج عزاداری اما م حسین ؓ کاانعقاد کریگی

لاہور( وقائع نگار خصوصی)مجلس وحدت مسلمین لاہور آج استقبال محرم کے سلسلے میں عزاداری امام حسین ؓ کا انعقاد کرے گی. استقبال محرم کی پہلی مجلس سے سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی، سید حسین زیدی ،رائے ناصر علی، نجم عباس خان ،رانا آصف علی اور رضوان عابدی خطاب کریں گے ، عزاداری میں کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا۔ جبکہ بعد از مجلسِ عزا مادر وطن پاکستان کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی ۔
لاہور سے مزید