• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیشی پر آنیوالے مدعی اورملزمان کےدرمیان جھگڑا،تینوں افرادگرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے چوک کا رہائشی محمد فصیح ضلع کچہری میں پیشی پر آیاتو ملزمان رمضان اور قدیر نے اس پر حملہ آور ہوکر جھگڑا شروع کردیا،جھگڑے کے دوران محمد فصیح کو زخمی کردیا،موقع پر موجود پولیس نے تینوں افراد کو قابو کرکے چہلیک پولیس کو اطلاع دی،پولیس تینوں ملزمان کو اپنی تحویل میں لیکر تھانہ لے گئی۔
تازہ ترین