• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجن پور: مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 6 افراد جاں بحق


راجن پور میں مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ واقعے میں 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

واقعے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں تحصیل روجھان اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈی ایس پی روجھان فیاض الحق نے بتایا کہ مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے آگ لگی۔

تازہ ترین