• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری افسران سے جائیداد و اثاثوں کی تفصیلات طلب

ملتان( سٹاف رپورٹر)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری افسران سے 30جون 2021 تک خریدی گئی جائیداد و اثاثوں کی تفصیلات طلب کی ہیں،ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم جاری کردیا ہے،جائیداد سے متعلق پروفارمہ تیار کر لیا گیا ہے،1 اگست تک جائیداد کی تفصیل درج کرنے کا پروفارمہ دیا جائیگا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس ا ور پولیس سروس آف پاکستان سیکرٹریٹ گروپ اور آفس مینجمنٹ گروپ کے افسران سے ا ثا ثوں کا ڈیکلیئریشن طلب کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید