• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باتیں کم اور کام زیادہ پر یقین رکھتے ہیں، عثمان بزدار


وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وہ باتیں کم اور کام زیادہ کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔

عثمان بزدار نے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ اور صوبائی وزیر آشفہ ریاض سے ملاقات کی اوران خیالات کا اظہار خیال کیا۔

انہوں نے دوران گفتگو کہا کہ باتیں کم اور کام زیادہ کرنے پر یقین رکھتا ہوں، ضمنی الیکشن میں کامیابی خدمت کی سیاست کی جیت ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ تنقید برائے تنقید کرنے والوں کو عوامی خدمت کے ذریعے جواب دیتے رہیں گے۔

قومی خبریں سے مزید