• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر شہزاد اکبر کے بارے میں دیے گئے اپنے بیان پر معذرت کرلی۔

نذیر چوہان کو اس سے پہلے دل میں تکلیف کی وجہ سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا۔

نذیر چوہان کو گزشتہ روز 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کیا گیا تھا۔

شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔

جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نے ایک بیان میں شہزاد اکبر سے معذرت کی ہے۔

تازہ ترین