کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر شین وارن بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔انگلش میڈیا کا کہنا ہے کہ لندن اسپرٹ کے ہیڈ کوچ شین وارن کا کوویڈ19ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
ڈائریکٹر ڈاکٹر امام الدین کھوسو یونیورسٹی آف صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنسز بھٹ شاہ کے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بھتا خوروں کے سرغنہ کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ نکالے جائیں گے۔
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔
ایک سوال پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی بڑی اپوزیشن ہے جو اپنی حکمت عملی بناتی ہے، یہ بھی حقیقت ہے کہ پوری اپوزیشن کو جس طرح ایک صف پر ہونا چاہئے تھا وہ کیفیت پیدا نہیں ہورہی۔
بونڈی بیچ پر فائرنگ کے دوران بہادری سے حملہ آور کو دبوچنے والے احمد الاحمد کو علاج کے لیے کمیونٹی کی جانب سے 25 لاکھ آسٹریلوی ڈالر کے عطیات موصول ہوئے ہیں۔
جدید ٹیکنالوجی کے موجودہ دور میں موبائل فون انسان کی زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے اور جس کے پاس موبائل فون ہے تو اس میں یقیناََ سم کارڈ بھی ہوگا۔
وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی جیسی لعنت کے خاتمے کے لیے اجتماعی کارروائی کی ضرورت ہے۔
افغانستان کا ہندوکش ریجن 5.7 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔
منعم ظفر کا کہنا ہے کہ زمینوں پر قبضے ہو رہے ہیں۔ اسکیم 33، سرجانی ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن سمیت ہر جگہ قبضہ مافیا کا راج ہے۔
حال ہی میں جوئے کی ایپ کی تشہیر کے کیس میں بھاری رقم کے عوض ضمانت پر رہائی پانے والے پاکستان کے معروف یوٹیوبر نے 100 دنوں کی قید کے دوران پیش آئے حالات و واقعات سے پردہ اُٹھا دیا۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین برس میں 186 صحافی ہلاک ہوئے جس میں سے 93 صرف 2025 میں مارے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین حیدرآباد تعلیمی بورڈ کا چارج چیئرمین سکھر بورڈ کو تفویض کیا گیا ہے۔
تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آٹزم سینٹر آف ایکسی لینس دو سال کے بجائے ایک سال میں مکمل کیا جائے گا۔
برطانوی شاہی خاندان کی بہو ڈچس آف سسیکس اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے اپنے والد تھامس مارکل سے ملاقات کے لیے ایسی شرائط عائد کی ہیں جن کی وجہ سے دونوں کے دوبارہ ملنے کے امکانات انتہائی کم ہو گئے ہیں۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے ماہرین کی بھارت سے متعلق رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین کی رپورٹ پاکستان کے دیرینہ موقف کی توثیق ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو ایسی بہو چاہیے جو خوبصورت ہو، امیر ہو، ڈاکٹر ہو، گھر کے کاموں میں ماہر ہو اور ساتھ گاڑی بھی لے کر آئے