• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکشہ سوار خاتون کو تنگ کرنے والے اوباشوں کی تلاش

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عبداللہ ہارون روڈ زینب مارکیٹ کے قریب ایک خاتون رکشے میں سفر کررہی تھی موٹر سائیکل سوار اوباش نوجوان خاتون کو تنگ کرتا رہا جس پر خاتون نے موبائل فون سے اسکی وڈیو بنانا شروع کردی جس میں خاتون نے کہا ابھی میں ون فائیو مدد گار پولیس کو فون کرتی ہوں ، تاہم موٹر سائیکل نوجوان اوباش نوجوان نے موٹر سائیکل کی اسپیڈ تیز کرکے موقع سے فرار ہوگیا ، خاتون نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا اس کے باوجود پولیس نے وڈیو وائرل ہونے پر پولیس افسران نے نوٹس لیتے ہوئے اوباش نوجوان کی تلاش شروع کردی ۔

تازہ ترین