• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مالی معاملات پر پھر سوالات اٹھنے لگے۔

الیکشن ہارنے کے بعد ٹرمپ کی جانب سے قائم کیے گئے فنڈریزنگ کمیٹیوں نے جون 2021 تک 62 ملین ڈالرز جمع کیے لیکن خرچ صرف 3 ملین ڈالرز کیے۔

خرچ ہونے والی رقم بھی ٹرمپ کے حامی ریسرچ سینٹر اور انتظامات کے نام پر ٹرمپ کے اپنے ہوٹلز کو ہی دی گئی ہیں۔

تازہ ترین