• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، گیس سلنڈر دھماکہ، تین منزلہ عمارت تباہ، باپ بیٹی جاں بحق

گجرات (نمائندہ جنگ) محلہ مسلم آباد گجرات میں گزشتہ روز صبح7 بجے پیزا شاپ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین منزلہ عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ دھماکے سے باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے ، بیوی سمیت دو افراد شدید زخمی ہوئے،بلڈنگ صرف 6ماہ قبل تعمیر ہوئی تھی ۔دھماکے سے پورا علاقہ لرز اٹھا ،ارد گرد کی عمارتوں اور دکانوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

تازہ ترین