• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، رواں سیزن میں دوسری بار راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے

اسلام آباد(جنگ نیوز)رواں سیزن میں دوسری بار راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے۔تفصیلات کےمطابق مون سون میں زیادہ بارشوں کے بعد اسلام آباد کے راول ڈیم کے اسپل ویزکو دوسری بار کھول دیا گیا،راول ڈیم میں پانی کی گنجائش 1752فٹ ہے،راول ڈیم میں پانی سطح 1749اشاریہ 5 فٹ تک بلند ہوگئی تھی،پانی کی سطح کو 1749 فٹ تک کم کی جائے گی۔

تازہ ترین