• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلسی،پانچ افراد نے 18سالہ دوشیزہ کواغوا کرلیا

میلسی(نامہ نگار) نواحی موضع نعمت علی کے رہائشی منظور حسین کے گھر موضع قاضی کا رہائشی صلاح الدین اپنے دیگر5 ساتھیوں کے ہمراہ آ گیا اور زبردستی گھر کے اندر گھس کرمنظور حسین کی 18سالہ بیٹی (ث) کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا اور موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے، پولیس تھانہ صدر میلسی نے مغویہ کی والدہ مقصود مائی کی رپورٹ پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
تازہ ترین