• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی طبیعت سنبھل گئی، آکسیجن لیول بھی بہتر

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی طبیعت سنبھل گئی اور ان کا آکسیجن کا لیول بھی نارمل ہوگیا۔ 

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز جسٹس فائز عیسٰی کا آکسیجن سیچوریشن لیول کم ہوگیا تھا۔ 

انھوں نے بتایا کہ جسٹس فائز عیسٰی کی طبعیت سنبھل گئی ہے، ان کا آکسیجن سیچوریشن لیول نارمل ہوگیا ہے۔ 

ذرائع نے بتایا کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کورونا مثبت ہونے پر نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

تازہ ترین