کراچی (اسٹاف رپورٹر ) انسداد دہشتگردی منتظم عدالت نے کورنگی زمان ٹاؤن میں 6 سالہ ماہم کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مقدمے میں ملزم ذاکر انٹولا کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
کراچی ایئر پورٹ پر پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کو انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
امریکی ٹی وی اسٹار کِم کارڈیشین کی 4 بچوں کی مصروف زندگی اور ان کی پرورش کے لیے کیے جانے والے انتظامات سامنے آگئے۔
شاہ رخ خان کے کلیکشن میں دنیا کے معروف لگژری برانڈز کی قیمتی گھڑیاں شامل ہیں۔
امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق میساچوسٹس کے جزیرے نانٹکٹ کے قریب سے ایئر ایمبولینس کا ملبہ مل گیا
ترجمان یمنی مسلح افواج کے مطابق صنعا اور صعدہ میں حوثی ملیشیا کے اہم اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی طیارہ بردارجہاز جارج بش تھائی لینڈ پہنچ گیا۔
کپتان نے بتایا کہ شریک پائلٹ نے کہا کہ وہ عبادت کرنے جارہا ہے، تاہم اچانک میرے سر پر چوٹ لگی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں فتنہ الخوارج کے 3 اہم سرغنہ بھی شامل ہیں۔
غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف دنیا کے کئی ممالک میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر شیئر کرتے ہوئے ہالی ووڈ اسٹار نے کہا ہے کہ غزہ میں پورے پورے علاقے ملبے میں تبدیل ہو چکے ہیں۔
آسانی سے ہو یا مشکل سے ہم ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے: امریکی صدر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کائنات امتیاز نے 19 ون ڈے اور 21 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔
ہلاک ملزم محمد بروہی پر کراچی کے مختلف تھانوں میں 47 مقدمات درج تھے: پولیس حکام
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر ایمرجنسی وغیرہ لگ جاتی ہے تو میں اکیلا ہی ان کے لیے کافی ہوں
انہوں نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیا کہ اب پی ٹی آئی لانگ مارچ ختم کرکے معاملے کا سیاسی حل نکالے، سیاسی بحران کو قومی مفاد سے الگ رکھے۔