کراچی (اسٹاف رپورٹر) ارشد اقبال کی گیند سے زخمی ہونے والے پاکستانی بیٹسمین اعظم خان فٹ ہوگئے ہیں۔ ٹیم ترجمان کے مطابق اعظم خان سلیکشن کے لیے دستیاب تھے۔ تاہم ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
کراچی کے تمام صنعتی علاقوں کی سڑکوں اور نکاسی آب کے نظام کی مرمت کی جائے گی: مراد علی شاہ
الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف درخواست خارج کر دی۔
ڈیلس میں پاکستان پیپلز پارٹی امریکا کے زیرِ اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کی پہلی بی آر ٹی ہے جس میں ایک ہی کارڈ چلے گا، اب ہم مزید کوشش کریں گے، روزانہ ایک لاکھ مسافر سفر کرسکیں گے۔
شفقت امانت علی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں
بھارتی ریاست تلنگانہ میں نویں جماعت کے 14 سالہ طالب علم نے ماں کی ڈانٹ اور روک ٹوک سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں سال جنوری سے ستمبر تک اسٹیٹ بینک نے 4.2 ارب ڈالر خریدے۔
روزمرہ زندگی کے کئی ایسے عوامل ہیں جو بظاہر معمولی لگتے ہیں مگر خاموشی سے ڈپریشن اور بے چینی کو جنم دے سکتے ہیں
29 مارچ سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی: ترجمان
حال ہی میں ایک بھارتی شہری کی جانب سے کینیڈا سے تعلق رکھنے والی سولو ٹریول کانٹینٹ کریئیٹر کلاڈیا فالینٹا کو دھوکا دینے کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
آڈٹ حکام نے ایک مفروضے پر یہ جرمانے کا نمبر بنایا ہے: سیکریٹری این ایچ اے
سوشل میڈیا صارفین نے ایک بار پھر نائلہ راجہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مرحومہ کے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی، ان کے درجات کی بلندی اور اہلخانہ کے لیے صبر کی دعا کی: ترجمان دفتر خارجہ
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہلدی یا اس میں موجود فعال جُز کرکومین کا استعمال ڈائیبٹیز اور پری ڈائیبیٹز کے مریضوں میں بلڈ پریشر کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے۔
رونالڈو نے کہا کہ مزید کھیلنا آسان نہیں ہوتا، لیکن میرا جذبہ ابھی زندہ ہے