• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیریز ’دی لارڈ آف دی رنگز‘ کا ٹی وی ورژن آئندہ برس شروع ہوگا

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)ایمیزون کی اربوں ڈالر لاگت سے تیار ہونے والی سیریز’دی لارڈ آف دی رنگز‘ کا ٹی وی ورژن ستمبر 2022 میں شروع ہوگا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹریمنگ پلیٹ فارم ایمیزون نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں پہلے سیزن کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے اور پلیٹ فارم کی جانب سے شو کی کچھ تصاویر بھی ریلیز کی گئی ہیں۔اایمیزون کی جانب سے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ پہلا سیزن 240 سے زائد ممالک میں دستیاب ہوگا۔

تازہ ترین