• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار تیسرے 054 فریگیٹ جہاز کی لانچنگ

پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار تیسرے 054 فریگیٹ جہاز کی لانچنگ تقریب چین کے ہڈونگ ژونگوا شپ یارڈ میں ہوئی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جہاز جدید ٹیکنالوجی، جنگی آلات، اسلحے اور سینسرز سے لیس ہوگا۔

پاک بحریہ کے بیڑے میں جہاز کی شمولیت سے سمندری دفاع کو تقویت ملے گی۔

تازہ ترین