• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسل نو کی بقا کیلئےشجرکاری ناگزیر ہے،کمشنر ملتان جاوید اختر

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان جاوید اختر محمود نے پائلٹ سیکنڈری سکول میں پودا لگاتے ہوئے کہا کہ نسل نو کی بقا کے لیئے شجرکاری نا گزیر ہے طالب علموں کا شجرکاری میں شامل ہونا مہم کی کامیابی کا ضامن ہے۔چیئرمین پی ایچ اے اعجاز حسین جنجوعہ اور ڈی جی پی ایچ اے سید شفقت رضا بھی اس موقع پر موجود تھے۔سید شفقت رضا نے کہا کہ شہر بھر میں نیم، پیپل،ٹرمینیلیا سمیت دیگر مقامی درخت لگا رہے ہیں۔
تازہ ترین