• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوگس چیک دینے کے الزام میں چارافراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) بوگس چیک دینے کے الزام میں چارافراد کے خلاف مقدمات درج۔ملزم فیاض حسین نے 1لاکھ36ہزار297 کا چیک، ملزم محمد اظہر نے 5لاکھ70ہزار کا چیک، آصف جاوید نے 27لاکھ کا چیک جبکہ ملزم ریاض حسین نے 14 کروڑ 16لاکھ 68 ہزار کا چیک دیا جو کیش نہ ہو سکا۔
تازہ ترین