• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم کے بیٹے لیبر پارٹی کے کونسلر ہیں

اسلام آباد (مرتضیٰ علی شاہ) آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کے بیٹے ضرار قیوم لندن بورو آف ہیمرسمتھ اور فلہم کے لئے لیبر پارٹی کے کونسلر ہیں۔ کونسلر ضرار قیوم ویسٹ اینڈ کے وارڈ کے لیے لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر کھڑے ہوئے اور اپنے ٹوری حریف کے خلاف جیت گئے۔ وہ کل آزاد کشمیر اسمبلی میں اپنے والد کے ساتھ تھے جیسا کہ انہوں نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ سردار نیازی کے نام کی وزیراعظم عمران خان نے تائید کی۔

تازہ ترین