• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے واجبات جمع کروانے کی آخری تاریخ 30ستمبر مقرر

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے واجبات جمع کروانے کی آخری تاریخ 30ستمبر2021 مقرر کردی ،سیکرٹری ہائیکورٹ بار خواجہ محسن نے کہا عدم ادائیگی پر ممبران انتخابات 2022ءمیں حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے اہل نہ ہوں گے۔
تازہ ترین