ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان پولیس نے ماہ جولائی کے دوران کارروائی کرتے ہوئے کل 59 لاکھ 97 ہزار روپے مالیت کی برآمدگی کی۔پولیس ترجمان کے مطابق جولائی 2021میں ملتان پولیس نے کل 7 گینگ کے 20 ارکان گرفتار کر کے 54 لاکھ 16 ہزار روپے برآمد کر لیں اور ملزمان سے 68 مقدمات ٹریس ہوئے۔