• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان پولیس کا آپریشن مڈنائٹ 40اشتہاری مجرم گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان پولیس کا مڈنائٹ آپریشن ، پی او سٹاف، سی آئی اے سٹاف اور ایلیٹ فورس سمیت ڈسٹرکٹ پولیس کی طرف سے بھاری نفری نے آپریشن میں حصہ لیا، انچارج پی او سٹاف ناظمہ مشتاق کی سربراہی میں آپریشن کیا گیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 40 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ہونے والے اشتہاری مجرمان ڈکیتی، چوری سمیت دیگر سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھے۔
تازہ ترین