• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، 93 لاکھ کی جعلی کرنسی تبدیل کرانے والے گرفتار

پشاور(نمائندہ جنگ)پشاور کے علاقے یو نیو رسٹی روڈ پر واقع شا پنگ ما ل میں لا ہو ر کے رہائشی دونو سر با ز93لاکھ جعلی کر نسی تبدیل کر تے ہوئے پولیس کے ہتھے چڑ ھ گئے۔

واقعا ت کے مطابق ٹائو ن کے علا قے یو نیو رسٹی روڈ پر دو نو سر با ز ملزم احمد علی ولد عبدالحمید اور فرحان ولد غلام صابر ساکنان غازی آباد لاہورشاپنگ ما ل میں جعلی کر نسی تبدیل کر رہے تھے جسکو ٹائو ن پولیس نے گرفتار کر کے انکے قبضے سے 93لاکھ رو پے بر آمد کرلئے جبکہ انکے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیا۔

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمو ں نے جعلی کر نسی سے شاپنگ کر نے اور سا دہ لو ح شہریو ں کو لو ٹنے کا اعترا ف کر لیا ہے۔

تازہ ترین