• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کسی بھی محکمےکیخلاف رجوع کر سکتے ہیں:وفاقی محتسب ملتان

ملتان (سٹاف رپورٹر)وفاقی محتسب ملتان کے ریجنل انچارج چوہدری عبدالحمید نے کہا ہے کہ عوام کسی بھی وفاقی محکمےکے خلاف  سادہ کاغذ پر شکایت لکھ کر وفاقی محتسب کے دفتر سے رجوع کر سکتے ہیں اور تمام جائز شکایات کا ازا لہ 45 روز کے اندر کیا جاتا ہے جبکہ ٹاؤٹ مافیا کی حوصلہ شکنی کے لئے عوام براہ راست دفتر سے رجوع کریں ان خیالات کا اظہار انھوں نے  اپنے بیان میں کیا ہے۔
تازہ ترین