• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) واپڈا اور پاکستان ائیر فورس نے پاکستان پریمیئر لیگ کے افتتاحی روز اپنے، اپنے میچز جیت لئے۔ ڈپٹی کمشنر ملتان علی شہزاد نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔پہلے میچ میںواپڈا نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو1-0سے ہرا دیا۔میچ کا واحد گول محمد بلال نے 69 ویں منٹ میں کیا۔ دوسرے میچ میں ائیرفورس نے آرمی کو 1-0 گول سے شکست ۔ گول اسکوررصمد خان تھے۔

تازہ ترین