• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجر فیڈرر سرجری کے باعث کئی مہینوں تک ٹینس سے دور رہیں گے

راجر فیڈرر گھٹنے کی ایک اور سرجری کروانے کی تیاری کی وجہ سےکئی مہینوں تک ٹینس کی دنیا سے دور رہیں گے۔

20 بار کے گرینڈ سلم چیمپئن راجر فیڈرر گھٹنے کی ایک اور سرجری کی تیاری کر رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ اس بار یو ایس اوپن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

فیڈرر کاکہنا تھا کہ ڈاکٹرز کے مطابق انہیں ایک اور سرجری کی ضرورت ہے اور یہ عمل ان کے لیے امید کی کرن ہے۔

تازہ ترین