• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان پر طالبان کے مکمل قبضے کی رفتار پر جو بائیڈن دنگ

طالبان کے افغانستان پر مکمل قبضے کی رفتار نے امریکی صدر جو بائیڈن اور دیگر اعلیٰ حکام کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے قبضے، افغان حکومت کے خاتمے کی رفتار نے امریکی صدر کو بطور کمانڈر اِن چیف مشکل سے دوچار کر دیا ہے۔

امریکی صدر کئی ماہ تک طالبان کے لیے بڑھتے ہوئے امکانات کو کم کرکے ظاہر کرتے رہے۔ اور انہوں نے یہ دلیل بھی دی تھی کہ امریکی سیاست کے تمام فریق 20 سالہ جنگ سے اکتاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین