اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے یومِ عاشور پر پیغام دیا گیا ہے۔
اسد قیصر نے کہا کہ یوم عاشور ہمیں حق اور دین اسلام کی خاطر قربانی کی یاد دلاتا ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ واقعہ کربلا صبر و استقامت اور ایثار و قربانی کی بہترین مثال ہے۔
ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ نے کہا کہ کچے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد میں مقتولہ کا بھائی بھی شامل ہے
مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقتولہ کے 5 بھائیوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
راحیلہ بی بی نے الیکشن سے دستبرداری کے لیے ریٹرننگ آفیسر کو خط لکھ کر کہا ہے کہ ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر انتخاب میں ن لیگ کا ساتھ دیں گے۔
عدالت نے عمر ایوب کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کر لیں جبکہ اعظم سواتی کو چالان کی نقول فراہم کر دی۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار حکومتی تخمینوں سے کم رہنے کا اندیشہ ہے۔
آئرلینڈ کے ساحل سے ملنے والی بوتل نے تائیوان کے ماہی گیروں کی گمشدگی کی کہانی کو پھر زندہ کر دیا۔
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے میں لاہور، قصور، شیخوپورہ اورسیالکوٹ میں شدید بارش متوقع ہیں۔
ارجنٹائن میں ایک پولیس افسر کو قیدیوں سے اپنی شادی میں کروانا مہنگا پڑگیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق میزائل تجربے اڑیسہ کے ساحل ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جزیرے پر کیے گئے
ان کا کہنا تھا کہ میرے سابق شوہر اقبال انصاری کی توجہ اکثر گھریلو کاموں اور سرگرمیوں پر مرکوز رہتی تھی کہ میں کیا کر رہی ہوں اور کیا نہیں۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال سعودی عرب میں ہونے والی کُل شادیوں میں سے 12.6 فیصد کا انجام طلاق پر ہوا جبکہ ان میں سے 65 فیصد سے زائد طلاقیں شادی کے پہلے سال کے اندر ہی واقع ہوئیں۔
سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں کیٹی پیری کو کھلکھلا کر ہنستے ہوئے اور ٹروڈو کے قریب بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔
امریکا میزبان کی حیثیت سے اولمپکس میں شرکت کرے گا جبکہ چھٹی ٹیم کے کوالیفائی کرنے کا طریقہ کار ابھی طے کرنا باقی ہے۔
ہیڈ کوچ طاہر زمان کا کہنا تھا کہ جب بھی فائنل یا کسی اہم مقابلے میں بہتر رینک کی ٹیم سے مقابلہ ہوتا ہے تو ٹیم کو مشکل ہوتی ہے
دبئی کا رہائشی ہیروں کا تاجر ایئرپورٹ سے غلطی سے دوسرے مسافر کا بیگ غلطی سے لے گیا تھا جبکہ دبئی کے رہائشی ہیروں کے تاجر کا بیگ غلطی سے بنگلادیشی مسافر لے گیا تھا۔