صوابی کے علاقے تورڈھیرمیں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افرادجاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا۔
پولیس کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق رہنماؤں نے امریکا، اسرائیل۔ ایران جنگ روکنے سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔
ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے گزشتہ ہفتے جاری کردہ رپورٹ کے تجزیے سے یہ واضح ہوتا ہے اگرچہ بھارت کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) مجموعی درجہ بندی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے آگے ہے، تاہم کھلاڑیوں کے حقوق، معاہدوں کی شفافیت اور گورننس کے بیشتر شعبوں میں پی ایس ایل کا نظام زیادہ مضبوط اور متوازن ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے ایچ اوبی سی پر لیوی 105 روپے 37 پیسے فی لیٹر تھی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دن ایمان، امید اور استقامت سے بھرپور قومی عزم کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے 23 مارچ 2026ء کے یوم پاکستان کے موقع پر پیغام جاری کردیا، جس میں پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دی ہے۔
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سپارکو نے اسپیس فار کلائمیٹ اقدام شروع کر دیا ہے، خلائی ٹیکنالوجی سے موسمیاتی مزاحمت مضبوط بنانے کا عزم ہے۔
پاکستان بھر میں بجلی کی طلب 6 ہزار میگا واٹ کی کم ترین سطح سے بھی نیچے آگئی۔
امریکی کی اکثریت کا خیال ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں بڑے زمینی حملے کا حکم دے دیں گے۔
نجی ٹیلی ویژن کے ٹاک شو کے دوران حاضرین میں سے ایک شخص نے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ پورے پاکستان کو آپ پر کرش ہے تو آپکا کرش کون ہے؟
ایرانی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی جہاز ایف 35 پر حملے کے بعد وسطی ایران پر فضائی حملے کم ہوگئے ہیں۔
ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق ہر نئی نسل کے ساتھ ہماری ذہنی صحت خراب ہو رہی ہے، جس کی چار اہم وجوہات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً آدھے نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں، جس کی وجہ کم عمری میں اسمارٹ فون کا استعمال، غیر صحت بخش (الٹرا پروسیسڈ) خوراک اور کمزور سماجی روابط بتائے جاتے ہیں۔
ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے لیے کام کرنے والے 25 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ وسطی مغربی صوبہ مرکزی میں 23 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دھمکیاں اور دہشت ہمارے اتحاد کو مضبوط بناتی ہیں۔
فلسطینی اتھارٹی کے زیر انتظام مغربی کنارے میں فلسطینی شہری اسرائیلی قدامت پسندوں کے نشانے پر ہیں۔
ریلوےحکام کے مطابق 23 مارچ کو کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس معطل رہے گی۔
ایشین اسکواش فیڈریشن شریک ٹیموں کی مشاورت سے نئی تاریخوں کا اعلان کرے گی۔ چیمپئن شپ کی نئی تاریخوں کیلئے ستمبر کی ونڈو پر غور کیا جارہا ہے۔