• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


لالیگا لیگ میں کل چار میچز کھیلے جائیں گے، ریال بیٹس ، سیڈیز، ویلینشیا ، گرینیڈا ، ایلویز، مالور کا، اسپینیول اور ویلاریال کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔

اسپینش لیگ لالیگا میں ٹیموں کا ایکشن جاری ہے، لیگ میں کل بھی چار میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں ریال بیٹس، اور سیڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ دیگر ٹیموں میں ویلینشیا اور گرینیڈا ، ایلویز کا مقابلہ مالورکا سے جبکہ اسپینیول اور ویلاریال کی ٹیمیں ایکشن دکھائی دیں گی۔

ایونٹ کے سنسنی خیز میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کئے جارہے ہیں۔

تازہ ترین