• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن بے معنی، ملک مزید پیچھے جائیگا، سراج الحق

لاہور(نمائندہ جنگ)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ انتخابی اصلاحات کے بغیرالیکشن بے معنی ، ملک مزید پیچھے جائے گا، افغانستان میں اسلامی قوتوں کی فتح سے سب سے زیادہ تکلیف بھارت کو ہوئی، الیکشن ریفارمز کے بغیر انتخابات بے معنی ہوں گے، ملک مزید پیچھے جائے گا، افغانستان میں اسلامی قوتوں کی فتح سے سب سے زیادہ تکلیف بھارت کو ہوئی۔ اقوام متحدہ اور عالمی طاقتیں جنگ زدہ افغانستان کی تعمیر نو کے لیے طالبان سے تعاون کریں۔ وہ منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کر رہے تھے۔

تازہ ترین